دریائے سندھ میں پانی آمد، نچلے  درجے کا سیلاب نشیبی علاقے زیر آب

  دریائے سندھ میں پانی آمد، نچلے  درجے کا سیلاب نشیبی علاقے زیر آب

  

مظفرگڑھ (نامہ نگار)دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ نچلے درجے کا سیلاب نشیبی علاقے زیر آب محکمہ آباشی تونسہ بیراج کے زرائع کے مطابق حالیہ بارشوں کی(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

 وجہ سے دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ دیکھا جارھا ھے تونسہ بیراج کے مقام پر پانی کی آمد 180880 کیوسک فٹ ریکارڈ کی گئی ھے جبکہ اخراج 155480 کیوسک فٹ ریکارڈ کیا گیا ھے جس سے بیٹ کے نشیبی علاقے ذیر آب آ گئے ھیں اور لوگ اپنی مدد آپ کے تحت اپنا مال و اسباب اور مویشی لے کر نقل مکانی کر رھے ھیں.

سیلاب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -