پبی،پسکو،ڈائریکٹ کنڈوں او ر نادہندگان کیخلاف آپریشن،4 گرفتار

پبی،پسکو،ڈائریکٹ کنڈوں او ر نادہندگان کیخلاف آپریشن،4 گرفتار

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) پیسکوسب ڈویژن نمبر1 پبی بانڈہ نبی فیڈر پر ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کے خلا ف نائٹ آ پریشن بدستور جا ری 4افراد کو رنگے ہا تھوں ڈائریکٹ کنڈے لگا تے ہو ئے پکڑا اور13 ٹمپر میٹر زپکڑے اور36 میٹروں کے ٹر مینل بند کئے جس کے خلاف متعلقہ تھا نہ میں مقد مات درج کئے تفصیلات کے مطابق ایس ای خیبر سر کل جا وید اقبال اور ایکسین نو شہرہ سٹی ڈویژن ذکریا زاہد کی ہدا یت پر احسان اللہ خان ایس ڈی او پیسکونمبر1 پبی نے ہمراہ ایل ایس شا د محمد ایل ایس حا جی ظا ہر اللہ چیئر مین گل باد شاہ اور دیگر ٹیم کے  بانڈہ نبی فیڈر 11 کے وی  میں ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کے خلا ف کئی د نوں سے نائٹ آ پریشن جاری ہیں جس کے دوران ڈا گئی جد ید کے محلہ حسن خیل محلہ ملیان محلہ ہا ئی سکول اور اس کے ارد گرد علاقوں میں 2 افراد کو ڈائریکٹ کنڈے لگا ئے پکڑے 4سینگل فیز ٹمپر میٹرز پکڑے 2میٹروں کو بجلی پول پر لگا ئیں 18  میٹر وں کے ٹر مینل بند کئے ایسی طرح با نڈہ نبی فیڈرمیں 6 سنگل فیز ٹمپر میٹر پکڑے 4 میٹر کو قر یبی پول پر شفٹ کئے اور 18 میٹروں کے ٹر مینل بند کئے کہ اس سے کو ئی بجلی چوری نہ کر سکیں بجلی چوروں کے خلاف تھا نہ پبی میں مقد مات درج کئے اور ان کے نام بجلی بلز بنا نے کے لئے آر او آفس نو شہرہ بھیج دیئے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -