مردان،متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل
مردان (بیورورپورٹ) ڈی پی او مردان ڈاکٹر زاہد اللہ خان نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیئے سب انسپکٹر مہمند ے خان کو کار سیل سے تبدیل کرکے تھانہ کاٹلنگ میں ایس ایچ او لگادیا تاجبر شاہ کو ایس ایچ او گڑھی کپورہ،منظورخان کو لوند خوڑ،نورمحمدخان کو تحت بھائی جبکہ نیازعلی خان کوتھانہ طورو کا نیا انچار ج تعینات کردیاگیا۔