جمعیت علماء اسلام لنڈی کوتل کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت ریلی نکالی گئی

جمعیت علماء اسلام لنڈی کوتل کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت ریلی نکالی گئی

  

خیبر(بیورورپورٹ)جمعیت علماء اسلام لنڈی کوتل کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت ریلی نکالی گئی جسمیں جے یو آئی فاٹا کے نائب امیر و خیبر سیاسی اتحاد کے صدر مفتی اعجاز شینواری, جے یو آئی لنڈی کوتل امیر مولانا مجاہد احمد, مولانا شیر حیدر, قاری جہاد شاہ آفریدی سمیت مقامی علماء کرام اور کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ریلی ہسپتال چوک سے پریس کلب تک نکالی گئی.اس موقع پر مفتی مقررین نے کہا کہ گستاخ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک ہی سزا سر تن سے جدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرنے والا واجب القتل ہے اور جو لوگ ان کا تحفظ کرتے ہیں وہ بھی کافر ہیں ہم ختم نبوت کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں کیونکہ بحیثیت مسلمان یہ ہم سب کا فرض ہے انہوں نے کہا کہ غازی فیصل خالد کو جلد رہا کیا جائے کیونکہ جب عدالتوں میں ججز فیصلے مغرب کی کہنے پر کرینگے تو وہاں غازیوں کے تلواریں فیصلے کرتے ہیں ریاستی اداروں کو چاہئے کہ کہ اسلامی قانون اور نظام کو دیکھتے ہوئے ہوئے فیصل خالد غازی کو باعزت رہا کیا جائے  انہوں نے کہا کہ جب عدالتوں میں ججز فیصلے مغرب کی کہنے پر کرینگے تو وہا انہوں نے کہا کہ عدالت نے آسیہ ملعونہ کی بارے فیصلہ مغرب کی کہنے پر کیا اور ملعونہ کی رہائی دلائی تب ہم کو یقین ہوا کہ عدالتیں قانون ختم نبوت اور ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے متعلق کوئی سنجیدہ اقدام نہیں اٹھاتے ان عدالتوں سے اعتماد اٹھنے پر مسلم امت نے اس فتنہ کی سرکوبی کیلئے ازخود فیصلے شروع کئے ہیں اور ہم غازی فیصل (خالد) کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان کے فوری رہائی کیلئے ہر فورم پر اواز اٹھائینگے جائینگے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -