جر ائم پیشہ عناصر کی سر کو بی کے لیے کر یک ڈاؤ ن جاری ہے،محمد اعجاز

 جر ائم پیشہ عناصر کی سر کو بی کے لیے کر یک ڈاؤ ن جاری ہے،محمد اعجاز

  

چکدرہ (نامہ نگار)ڈی ایس پی ادینزئی سر کل محمد اعجاز نے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کی سر کو بی کے لیے کر یک ڈاؤ ن جاری ہے۔تاہم جر ائم اور قانون شکن عناصر کا تعاقب صحافیوں کے تعاؤن کے بغیر ممکن نہیں،جر ائم اور عوامی مشکلات کے حل کے لیے ان کی نشاندہی ضر وری ہو تی ہے۔گزشتہ روز ایس ایچ او ظاہر شاہ خان،ایس ایچ او اوچ شاہ فیصل خان،اور اڈیشنل ایس ایچ او اسبنڑ دلا ور شاہ کے ہمر اہ چکدرہ پر یس کلب کے ار اکین کیساتھ گفتگو کر تے ہو ئے محمد اعجاز خان نے کہا کہ پر سکون معاشرہ کے امن نا گزیر ہو تا ہے،شہر یوں کی جان ومال کا تحفظ پو لیس کی زمہ داری ہے۔اور پو لیس فور س اپنی تمام زمہ داریوں سے بخوبی اگا ہ ہے۔پر امن شر یف اور متاثرہ شہر یوں کی ہر قسم مدد یقینی جبکہ قانون شکن عناصر سے کو ئی رعایت نہیں کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -