مرکزی جمعیت اہلحدیث خیبر پختونخواہ کا صوبائی اجلاس 23اگست کو طلب 

مرکزی جمعیت اہلحدیث خیبر پختونخواہ کا صوبائی اجلاس 23اگست کو طلب 

  

رستم(نمائندہ پاکستان)مرکزی جمعیت اہلحدیث خیبر پختونخواہ کا صوبائی اجلاس 23اگست کو طلب، تفصیلات کے مطابق مرکزی جمعیت اہلحدیث خیبر پختونخواہ کے صوبائی اجلاس 23اگست کو صبح 10جامعہ اثریہ چمکنی پشاور میں ہو گا جس مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ناظم اعلیٰ سنیٹر ڈا حافظ عبد الکریم بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے اجلاس میں تمام اضلاع کی رپورٹ لی جائے گی،آئندہ کے لئے جماعتی سرگرمیوں کو ترتیب دی جائے گی اور صوبے کی سطح پر ایک اجتماع کے انعقاد پر غور و خوض بھی ہو گا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -