انجینئر آفتاب وطن پال  یو تھ کے ضلعی صدر منتخب

انجینئر آفتاب وطن پال  یو تھ کے ضلعی صدر منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکدرہ (نامہ نگار)انجینئر آفتاب وطن پال یو تھ کے ضلعی صدر منتخب کر لئے گئے مو جو دہ حکومت نے نو جو انوں کو بیر وز گار کر دیا ہے۔صوبائی چیف ار گنائزر وطن پا ل یو تھ قاضی اسد خان کا تنظیمی اجلاس سے خطاب قومی وطن پارٹی لو ئر دیر کے زیر اہتمام صوبائی جائنٹ سیکر ٹری مر زا باچہ کی رہا ئش گا ہ وطن پا ل یو تھ آر گنا ئزر لو ئر دیر کی تنظیم سازی،آفتاب وطن پا ل یو تھ کے ضلعی صدر منتخب کر لئے گئے۔سعید روان جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے،اس مو قع پر صوبائی چیف آر گنائز قاضی اسد خان نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مو جو دہ حکومت نے نو جو انوں کو بے رو زگار کر دیا ہے۔حکومت کے پا س کو ئی پر و گر ام نہیں،عوام پی ٹی آئی،پی پی پی،ایم ایم اے کو آزما چکے ہیں۔قومی وطن پارٹی امید کی کر ن ہے۔قومی وطن پارٹی پختونوں کے حقوق کی محافظ جماعت ہے۔پختو نوں کو در پیش مسائل کا حل قومی وطن پارٹی کے پا س ہے۔تنظیم سازی تقریب سے مر زا باچہ صوبائی جائنٹ سیکرٹر ی،ضلعی چئیر مین باچہ حسین،تحصیل ادینزئی صدر محمد اسرار،جنر ل سیکرٹری قاضی جلال الدین،وطن پا ل یو تھ سوات کے ار گنائزر عاکف خان مہمند،ممبر صوبائی کو نسل بلال محمد زئی،اور عابد باچہ نے بھی خطاب کیا۔