ملک کے باقی صوبے عوامی فلاحی اقدامات میں خیبر پختونخوا کی تقلید کریں، فواد چوہدری 

  ملک کے باقی صوبے عوامی فلاحی اقدامات میں خیبر پختونخوا کی تقلید کریں، ...

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ خیبر پختونخوا میں بی آر ٹی کے بعد صحت انصاف کارڈ کا سو فیصد آبادی کو اجراء بہت بڑی کامیابیاں ہیں، کے پی کے حکومت کی ان کامیابیوں کا کریڈٹ وزیر اعلیٰ محمود خان اور وزیر دفاع پرویز خٹک کو جاتا ہے، امید ہے اب باقی صوبے بھی خیبر پختونخوا کی تقلید کریں گے۔

فواد چوہدری

مزید :

صفحہ اول -