ایل ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد جہانگیر کا تبادلہ

ایل ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد جہانگیر کا تبادلہ

  

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل احمد عزیز تارڑ نے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ایونیو ون میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد جہانگیرا قبال خان کا تبادلہ کر کے ان کی خدمات ایم ڈی واسا کے سپردکرنے کے احکامات منسوخ کر دئیے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -