افغانستان سے بھتے کی کالز آرہی ہیں آئی جی خیبر پختونخوا ثناء اللہ عباسی

      افغانستان سے بھتے کی کالز آرہی ہیں آئی جی خیبر پختونخوا ثناء اللہ عباسی

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ثناء   اللہ عباسی نے کہا ہے کہ افغانستان سے بھتے کی کالز آرہی ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں ثناء  اللہ عباسی نے کہا کہ بھتے سے متعلق کالز کا معاملہ وزارت خارجہ کے ذریعے ایف اے ٹی ایف میں اٹھایا جائے گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھتے کی کالز کرنے والے کے سہولت کار کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

 آئی جی

مزید :

صفحہ اول -