یو ایچ ایس کیلئے ایک کروڑ تین لاکھ منظور

یو ایچ ایس کیلئے ایک کروڑ تین لاکھ منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (جنرل رپورٹر)  ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز(یو ایچ ایس) کے تحقیقی منصوبے کے لیے ایک کروڑ تین لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے 
، ٹریفک وارڈنز اور طبی عملے جو مختلف تہواروں اور موسمی حالات کے باوجود فیلڈ میں تعینات رہتے ہیں، میں مہلک وائرس سے بچاؤ کیلئے شعور بیدار کرنا تھا۔ البیراک کمیونیکیشنز ٹیم نے ٹریفک وارڈنز اور پولیس اہلکاروں میں فیس ماسک اور کورونا سے بچاؤ کیلئے آگاہی بروشیرز تقسیم کئے جبکہ انہیں بار بار ہاتھ دھونے، فیس ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی بھی ترغیب دی۔ البیراک اسسٹنٹ منیجر کمیونیکیشنزسہیل محمود کا کہنا تھا کہ حکومت نے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاطی تدابیر اور حفاظتی اقدامات پر عمل کرنے کو لازمی قرار دیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہر کوئی بحیثیت ذمہ دار شہری کورونا وبا کو کنٹرول کرنے کیلئے اپنا انفرادی کردار یقینی بنائے جبکہ اپنے گردونواح میں صفائی کا بھی خاص خیال رکھے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ منیجر کمیونیکیشنز البیراک وجیہہ اعجاز بھی موجود تھیں۔