پیپلز پارٹی نے کراچی کی تباہی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی،نوشین حامد

پیپلز پارٹی نے کراچی کی تباہی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی،نوشین حامد

  

لاہور(پ ر)تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی نوشین حامد معراج نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی نے کراچی کی تباہی اور بربادی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، بلاول زرداری اور مرادشاہ کے حواری اور درباری جھوٹ بول کر سندھ کی باشعور عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے۔

، علی بابا چالیس چوروں کی سیاہ کرتوتوں کی وجہ سے پیپلزپارٹی ملک سے صفایا ہو چکا ہے،انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کراچی کے عوام سے ووٹ نہ دینے کا انتقام لے رہی ہے جوقابل مذمت ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -