محرم الحرام میں شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھنا ہو گی،آغاز ذوالفقار

محرم الحرام میں شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھنا ہو گی،آغاز ذوالفقار

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے پیٹرن انچیف آغا ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے ایام میں شہدائے کربلا کی یاد میں ہونے والی محافل اور مجالس میں شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھنا بحیثیت ذمہ دار شہری ہر پاکستانی کا فرض اولین ہے۔ لاکھوں عصمتوں کی قربانیوں کے بعد معرض وجود میں آنے والے وطن عزیز کے استحکام اور سالمیت کیلئے جدوجہد ہم سب ہر فرض ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -