لیسکو گلشن راوی سب ڈویژن کے عہدیداروں کو سماجی رہنماؤں کی مبارکباد

لیسکو گلشن راوی سب ڈویژن کے عہدیداروں کو سماجی رہنماؤں کی مبارکباد

  

   لاہور(سٹی رپورٹر) گلشن راوی سب ڈویژن لیسکو میں چیئرمین رانا جعفر علی،وائس چیئرمین محمد شفیق،سیکرٹری محمد شاہد اور جوائنٹ سیکرٹری نعیم لودھی کو یونین الیکشن جیتنے پر اہل علاقہ،سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا۔ اس موقع پر سماجی شخصیت صحافی حافظ راشد علی غوری، محمد عامر،اسد مرتضیٰ نے  رانا جعفر کی کامیابی پر خوشی کا ظہار کیا۔

 اور امید ظاہر کی کہ منتخب ہونے والے ارکان علاقہ کی فلاح و بہبود کو مد نظر رکھتے ہوئے اہل علاقہ کے بجلی سے متعلق مسائل حل کریں گے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -