تحصیل شالیمار کے دفتر کے سامنے جوہڑ بن گئے،ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

تحصیل شالیمار کے دفتر کے سامنے جوہڑ بن گئے،ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

  

لاہور(اپنے نمائندے سے) اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کے آفس کے باہر تین سے زائد جوہڑوں نے ڈینگی لاورے کی آمد کی گھنٹیاں بجا دیں،،تحصیل آفس کے باہر مچھروں کی افزائش نے ضلعی انتظامیہ کی کارگردگی کا بھی پول کھول کر رکھ دیا، ضلعی انتظامیہ کے افسران کی عدم توجہی کے باعث شہری سراپا احتجاج بن گئے اور ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کی اپیل کردی 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -