ملک شوکت فیروز کاڈسٹرکٹ  جیل منڈی بہاؤالدین کا دورہ 

 ملک شوکت فیروز کاڈسٹرکٹ  جیل منڈی بہاؤالدین کا دورہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی جیلز روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کا دورہ کیا انھوں نے سیکیورٹی انتظامات کو چیک کیااورجیل میں قیدیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا  انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔سپرنٹنڈنٹ جیل وحید خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزید :

علاقائی -