گوجرانوالہ: ایک منشیات فروش 2اشتہاری مجرمان گرفتار
گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے1منشیات فروش، 2مجرمان اشتہاری کو گرفتار کر لیا ہے ان کے قبضے سے سولیٹر ولائتی شراب برآمد کرکے الگ الگ مقدمہ درج کر لئے ہیں گرفتار شدہ ملزمان میں عبدالوحید، عبدالمجیداور محمد عامرشامل ہیں۔