اسلام آباد ہائیکورٹ میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت آج ...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی،چیف جسٹس اطہر من اللہ 11 بجے اہم کیس کی سماعت کریں گے ۔

عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم اور سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی کو ذاتی حیثیت میں طلب کررکھا ہے ،عدالت نے چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کوبھی آج ذاتی حیثیت میں طلب کررکھا ہے۔پاکستان انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کو آزاد حیثیت میں ایکٹ کے مطابق کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -