لاہورہائیکورٹ کالوہا پگھلانے والی فیکٹریوں کو آلودگی کم کرنے والے آلات نصب کرنے کاحکم

لاہورہائیکورٹ کالوہا پگھلانے والی فیکٹریوں کو آلودگی کم کرنے والے آلات نصب ...
لاہورہائیکورٹ کالوہا پگھلانے والی فیکٹریوں کو آلودگی کم کرنے والے آلات نصب کرنے کاحکم

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)لاہورہائیکورٹ نے لوہا پگھلانے والی فیکٹریوں کو آلودگی کم کرنے والے آلات نصب کرنے کاحکم دیدیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے فصلوں اوردرختوں کی شاخیں کاٹ کر جلانے پر دفعہ 144نافذ کرنے کاحکم دیدیا،عبوری حکم میں کہا گیاہے کہ ماحولیاتی کمیشن نے فصلوں کا بھوسا جلانے پر دفعہ 144نافذ کرنے کی تجویز پیش کی ،عدالت نے کہاکہ محکمہ ماحولیات محکمہ داخلہ کو فصلوں کو جلانے پر دفعہ 144نافذ کرنے کیلئے چٹھی لکھے ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -