چیچہ وطنی، ٹریلر اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں کپاس کی چنائی کیلئے جانیوالی 3مزدورخواتین جاں بحق اور25افراد زخمی 

چیچہ وطنی، ٹریلر اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں کپاس کی چنائی کیلئے جانیوالی ...
چیچہ وطنی، ٹریلر اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں کپاس کی چنائی کیلئے جانیوالی 3مزدورخواتین جاں بحق اور25افراد زخمی 

  

چیچہ وطنی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل ہائی وے پر ٹریلر اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں کپاس کی چنائی کیلئے جانیوالی 3مزدورخواتین جاں بحق اور25افراد زخمی ہو گئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ہڑپہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر ٹریلر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں 3 خواتین جاں بحق اور25افراد زخمی ہوگئے ،ریسکیو حکام کے مطابق مزدور خواتین کپاس کی چنائی کیلئے زمیندار کے رقبہ پر جارہی تھیں ۔حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -پاکپتن -