انٹرپارلیمانی یونین کی صدرگیبریلہ کیویس بیرن 5 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گی 

 انٹرپارلیمانی یونین کی صدرگیبریلہ کیویس بیرن 5 روزہ دورے پر کل پاکستان ...
 انٹرپارلیمانی یونین کی صدرگیبریلہ کیویس بیرن 5 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گی 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرپارلیمانی یونین کی صدرگیبریلہ کیویس بیرن 5 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق گیبریلہ کیویس بیرن ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی خصوصی دعوت پر پاکستان آئیں گی ،گیبریلہ کیویس بیرن صدر مملکت ،وزیراعظم اورآرمی چیف سے بھی ملاقات کریں گی ۔گیبریلہ کیویس بیرن لاہور،چکوال ،گوادراورپسنی کادورہ بھی کریں گی ،آئی پی یو کے صدارتی انتخاب سے قبل گیبریلہ کیویس بیرن کا دورہ اہمیت کاحامل ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -