پنجاب حکومت کا واسا کی سبسڈی ختم کرنے کافیصلہ

پنجاب حکومت کا واسا کی سبسڈی ختم کرنے کافیصلہ
پنجاب حکومت کا واسا کی سبسڈی ختم کرنے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے واسا کی سبسڈی ختم کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ ہاﺅسنگ نے کہاہے کہ واسا سے 2 ارب روپے کی سبسڈی واپس لیں گے ،لاہور،راولپنڈی ،فیصل آباد ،گوجرانوالہ اورملتان کی سبسڈی ختم ہو گی ۔محکمہ ہاﺅسنگ کاکہناہے کہ واسا اپنا ٹیرف نہیں بڑھاسکے گا،واساغیرقانونی کنکشنزختم،بلنگ کانظام اورکارکردگی بہتر کریں گے ۔