لاہور میں 14سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل لیکن پھر گھر والے کیا کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ؟جان کر آپ کا دل بھی خون کے آنسو روئے گا

لاہور میں 14سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل لیکن پھر گھر والے کیا کرتے رنگے ہاتھوں ...
لاہور میں 14سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل لیکن پھر گھر والے کیا کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ؟جان کر آپ کا دل بھی خون کے آنسو روئے گا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مناواں میں 14 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلہ دبا کر قتل کردیا گیا۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق لاہور کے علاقے رحمت ٹاو¿ن کے رہائشی اشرف کی 14سالہ بیٹی روبا کو نامعلوم افراد نے زیادتی کے بعد گلہ دبا کر قتل کیا، گھر والے مقتولہ کی لاش کو پولیس کو بتائے بغیر دفن کرنے لگے تو پولیس موقع پر پہنچ گئی اور حالات و واقعات مشکوک لگنے پر لاش کو قبضے میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے جمع کروادیا گیا ہے جس سے یہ واضح ہوگا کہ لڑکی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -