سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں اضافہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار66 روپے ہو گئی ہے۔

مزید :

بزنس -