قبضہ مافیا سے سرکاری اراضی واگزار

 قبضہ مافیا سے سرکاری اراضی واگزار

  

ہارون آباد (نامہ نگار) ہارون آباد اسسٹنٹ کمشنر چودھری محمد طیب (بقیہ نمبر12صفحہ10پر)

کا قبضہ مافیا کے کاروائی،لاکھوں روپے مالیت کی 4کنال سرکاری اراضی واگزار کرالی، تفصیلات کے مطابق ہارون آباد کے اسسٹنٹ کمشنر چودھری محمد طیب نے نواحی گاؤں 123سکس آر میں قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 15لاکھ روپے مالیت کی 4کنال سرکاری اراضی واگزار کروا کر محکمہ ریونیو کے حوالے کردی۔

سرکاری اراضی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -