خون پتلا کرنے والے انجکشن کی مصنوعی قلت، مریضوں میں تشویش کی لہر

 خون پتلا کرنے والے انجکشن کی مصنوعی قلت، مریضوں میں تشویش کی لہر

  

  ملتان (  وقا ئع نگار)میڈیسن مارکیٹوں میں خون پتلا کرنے (بقیہ نمبر18صفحہ10پر)

والے انجکشن ہائپرن (hyprin)اور کلیزن(clexane)کی مصنوعی قلت پیدا ہوگئی ہے۔جسکی وجہ سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ہائپرن اور کلیزن انجکشن خون کو پتلا کرتے ہیں۔اور جسم میں خون کے لوتھڑے بننے کی روک تھام کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔خصوصا ہارٹ اٹیک کے مریضوں کو یہ انجکشن لگتے ہیں۔ان دونوں انجکشن کی قیمت 450 سے 550 کے درمیان ہے۔مگر بلیک میں انجکشن دوگنا سے بھی زائد قیمت پر فروخت کئے جارہے ہیں۔

میڈیسن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -