فاضل پور میں 10سالہ بچہ قتل،آرپی او کانوٹس، ملزم گرفتار کرنے کاحکم 

فاضل پور میں 10سالہ بچہ قتل،آرپی او کانوٹس، ملزم گرفتار کرنے کاحکم 

  

 راجن پور (نامہ نگار) فاضل پور میں 10سالہ اسد کے قتل پر(بقیہ نمبر19صفحہ10پر)

آر پی او ڈیرہ غازی خان فیصل رانا نے سخت ایکشن لے کر ڈی پی او راجن پور سے رپورٹ طلب کرلی 96گھنٹے میں واردات ٹریس کرکے ملزمان گرفتار کرنے کا حکم دے دیا  دوسری جانب ماہر تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم کو ٹارگٹ سونپ دیا گیا

بچہ قتل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -