خاتون بے ہوش، شوہر کی خفیہ کارروائی، بیوی کا گردہ فروخت

 خاتون بے ہوش، شوہر کی خفیہ کارروائی، بیوی کا گردہ فروخت

  

 محسن وال(نمائندہ پاکستان) میاں چنوں کے نواحی گاؤں 134سولہ ایل کی رہائشی شازیہ نے بتایا اُسکا شوہر ملزم آصف(بقیہ نمبر24صفحہ10پر)

 انسانی اعضاء کی سمگلنگ کا کا م کرتا ہے،جس نے مجھے بے ہو ش کرکے میرا گردہ نکال کر فروخت کردیا ہے،متاثرہ نے بتایا کہ ملزم فرار ہے،جسکے خلاف کاروائی کیلئے میں نے تھانے میں درخواست دی ہے جس پر تاحال کاروائی نہیں ہوئی۔

گردہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -