کاہنہ کے علاقے  میں 45سالہ  شخص نے خودکشی کر لی

 کاہنہ کے علاقے  میں 45سالہ  شخص نے خودکشی کر لی

  

لاہور (کرائم رپورٹر) کاہنہ  کے علاقے شالیمار ٹاؤن 45سالہ شخص نے کنپٹی پر فائر مارکر خودکشی کر لی ہے،جسکی شناخت نصیب علی کے نام سے ہوئی ہے۔ گھریلو لڑائی جھگڑا بتایا جارہا ہے،زخمی ہو نے پر نصیب کو جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی،پولیس نے لاش مردہ خانے بھجوا دی ہے 

 خودکشی 

مزید :

صفحہ آخر -