فاؤنڈر گروپ نے ایگزیکٹو کی نشستوں کیلئے 3امیدوار نامزد کر دیئے

فاؤنڈر گروپ نے ایگزیکٹو کی نشستوں کیلئے 3امیدوار نامزد کر دیئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ اسلام آباد کے انتخابات، فاؤنڈر گروپ نے 3ایگزیکٹو ممبران کی نشستوں کے لئے 3سینئر حج آرگنائزر نامزد کر دیئے حاجی نصیر مغل، اخلاق احمد، عبدالوہاب صدیقی فاؤنڈر گروپ کے امیدوار ہوں گے اس بات کا فیصلہ حج آرگنائزر ایسوسی ایشن اسلام آباد زون کے چیئرمین امجد کیانی کی زیر صدارت محمد حسین کی رہائش گاہ جی 13اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا اسلام آباد زون کے حج آرگنائزر نے بڑی تعداد میں شرکت کی فاؤنڈر گروپ کے 11ستمبر کے لئے فائنل ہونے والے نصیر احمد مغل سابق الیکشن کمیشن میں فاؤنڈر گروپ کے تینوں امیدواران باصلاحیت شخصیات ہیں اجلاس میں قاضی جمیل جابر کے والد صدیق حیات اور گل فراز کے بھائی محمد حسین کے بھائی طارق جاوید کی والدہ اور بہن کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کروائی گئی۔

امیدوار

مزید :

صفحہ آخر -