ٹیپ انتخابات،درجنوں امیدواروں نے کا غذات حاصل کر لئے

ٹیپ انتخابات،درجنوں امیدواروں نے کا غذات حاصل کر لئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ٹیپ) کے 18ستمبر کو ہونے والے ملک گیر انتخابات کے لئے درجنوں امیدواروں نے کاغذات حاصل کر لئے،کل 23اگست سے کاغذات حاصل کئے جا سکیں گے، نارتھ زون کی 3 کارپوریٹ کلاس ایک ایسوسی ایٹس کلاس ساؤتھ زون سے کارپوریٹ کلاس کی 4اور ایسوسی ایٹس کلاس کی دو نشستوں کے لئے درخواست 25اگست کی شام 6بجے تک جمع ہوں گی، 18ستمبر کو پولنگ ہو گی۔

ٹیپ انتخابات

مزید :

صفحہ آخر -