امپورٹ ایکسپورٹ سیکٹر پر ڈیوٹیز کی شرح کم کی جائے،آصف نوید

  امپورٹ ایکسپورٹ سیکٹر پر ڈیوٹیز کی شرح کم کی جائے،آصف نوید

  

لاہور(سٹی رپورٹر) ملک میں جاری معاشی عدم توازن کے حالات سے تاجر برادری کو نکالنے کیلئے امپورٹ ایکسپورٹ پر ڈیوٹیز میں واضع چھوٹ کا اعلان کیا جائے۔ کاروباری تجارتی طبقے ٹیکسوں کی بھاری ادائیگیوں اور مہنگائی کی بے رحم لہر سے شدید پریشان ہیں۔ تواتر کے ساتھ کاروباری بندشیں معاشی بحران کاروباری طبقے کے امور کو متاثر کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار تاجر رہنما (موبائل فون اسیسریز) آصف نوید نے ایک بیان میں کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -