سرسبز پاکستان کے جنگلات کے محافظ ہمارے ہیرو ہیں، وزیراعظم  

   سرسبز پاکستان کے جنگلات کے محافظ ہمارے ہیرو ہیں، وزیراعظم  

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرسبز پاکستان کے جنگلات کے محافظ ہمارے ہیرو ہیں۔چترال کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران گہری کھائی میں گر کر جاں بحق ہونے والے جمشید اقبال کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ سامنے آیا ہے۔ جس میں اْن کا کہنا ہے کہ جمشید اقبال ہمارے ہیرو ہیں، شہید جمشید اقبال چترال میں محکمہ جنگلات میں تعینات تھے۔

وزیراعظم  

مزید :

صفحہ اول -