الیکشن کمیشن کا نیا آئی ٹی نظام  اور شعبہ قائم کرنے کا فیصلہ 

    الیکشن کمیشن کا نیا آئی ٹی نظام  اور شعبہ قائم کرنے کا فیصلہ 

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نیا آئی ٹی نظام اور شعبہ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق   الیکشن کمیشن جدید خطوط پر ڈیٹا سینٹر قائم کر یگا جس میں  نئے شعبے کیلئے آئی ٹی ماہرین بھرتی   کیئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بائیو میٹرک نظام، الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ اور اور پہلے سے موجود شعبہ آئی ٹی کو آپریشنز میں تبدیل کرنے گا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

نیا شعبہ

مزید :

صفحہ اول -