راولپنڈی میٹرو سیکنڈل، شہباز شریف 24اگست کو نیب طلب 

 راولپنڈی میٹرو سیکنڈل، شہباز شریف 24اگست کو نیب طلب 

  

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)نیب نے راولپنڈی میٹرو  سیکنڈ ل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو24اگست کو طلب کیا ہے، شہباز شریف کو احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال کو کنٹریکٹ دینے پر طلب ک یا گیا ہے،نیب ذرائع کے مطابق ریکارڈ کے مطابق احسن اقبال کو کنٹریکٹ اس لئے دیا گیا کہ شہباز شریف نے کہا ہے، کنٹریکٹ دینے کے حوالے آر ڈی اے کی فائل میں کوئی دستاویزت نہیں ہے، فائل میں صرف اتنا لکھا ہے کہ شہباز شریف نے کنڑیکٹ دینے کا کہا ہے جبکہ کنٹریکٹ دیتے وقت پیپرا رولز کی بھی خلاف ورزی کی جانے کا الزام ہے۔ 

شہباز کی طلبی

مزید :

صفحہ اول -