وقار شعیب قریشی ایس ایس پی آپریشنز  رضوان طارق ایس پی سٹی آپریشنز تعینات

وقار شعیب قریشی ایس ایس پی آپریشنز  رضوان طارق ایس پی سٹی آپریشنز تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پولیس پنجاب نے خاتون ہراسگی واقعے کے بعد لاہور پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ پرتین خالی سیٹوں پر تعیناتیاں کردی ہیں۔ ایس ایس پی ایڈمن وقار شعیب انور قریشی کو ایس ایس پی آپریشنز لگا دیا گیا۔رضوان طارق کو ایس پی سٹی آپریشنز ہوں جبکہ عاطف معراج کو ڈی ایس پی بادامی باغ تعینات کر دیا گیا ہے۔
تبادلے،تعیناتیاں 

مزید :

صفحہ اول -