سول سوسائٹی کی جانب سے گریٹر اقبال پارک میں احتجاجی مظاہرہ 

  سول سوسائٹی کی جانب سے گریٹر اقبال پارک میں احتجاجی مظاہرہ 

  

لاہور(فلم رپورٹر)گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو ہراساں کرنے کا معاملہ،سول سوسائٹی کی مختلف تنظیموں کی جانب سے کریٹر اقبال پارک میں زبردست احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت متاثرہ خواتین کو فوری انصاف فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دے تاکہ مستقبل میں کسی کو ایسا کرنے کی جرات نہ ہوسکے۔

سول سوسائٹی 

مزید :

صفحہ اول -