سندھ میں  یونیورسٹیز مزید ایک ہفتے بند رہیں گی، صوبائی حکومت

سندھ میں  یونیورسٹیز مزید ایک ہفتے بند رہیں گی، صوبائی حکومت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے اسکولوں کے بعد جامعات بھی مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا،سندھ حکومت کے وزیر برائے جامعات اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ کی تمام جامعات اور بورڈز 30اگست سے کھلیں گے،انہوں نے کہا کہ طلبا اور اساتذہ 30اگست سے پہلے ویکسی نیشن مکمل کروالیں۔
سندھ

مزید :

علاقائی -