کراچی: سعودی عرب سے آنیوالے 6 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

کراچی: سعودی عرب سے آنیوالے 6 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (این این آئی)سعودی عرب سے کراچی آنے والے 6 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافر سعودی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے جدہ سے کراچی پہنچے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ مسافروں کو قرنطینہ کے لیے   قطر اسپتال اورنگی ٹاؤن روانہ کردیا گیا ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سعودی ایئرلائن کی پرواز سے مجموعی طور پر 209 مسافر کراچی پہنچے تھے۔
تصدیق

مزید :

علاقائی -