پبی،کورونا وائرس،ایس او پیز کیخلاف ورزی پر 20افراد گرفتار

پبی،کورونا وائرس،ایس او پیز کیخلاف ورزی پر 20افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ایف اینڈ پی)  نو شہرہ مس وزیر کارونا وائرس کے پیش نظر جاری حکومتی ضابطہ اخلاق پر عملدر آمد کی خلاف ورزی پرمجموعی طور پر 20 فراد گرفتار کرونا وائرس کے پیش نظر جاری حکومتی ضابطہ اخلاق پر عملدرامد نہ کرنے والوں کے خلاف ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء  اوزگن کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ایف اینڈ پی) مس وزیر کی نگرانی میں کاروائیاں جاری اس ضمن میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے مختلف ریسٹورانٹس /ہوٹلوں میں کاروائی کرتے ہوئے 10 افراد کو گرفتار کر لیا مزید برآں انہوں نے صدر نوشہرہ کینٹ اور ملحقہ میں کاروائی کرتے ہوئے کرونا ایس او پیز کے حوالے سے چیکینگ کی تاہم خلاف ورزی پر 06 دکاندار گرفتار جبکہ بشتر دکان کو وارننگز جاری کر دیا