تخت بھائی،جلالہ خوڑ  نے نوجوان کو نگل لیا 

تخت بھائی،جلالہ خوڑ  نے نوجوان کو نگل لیا 

  

تخت بھائی (نمائندہ خصوصی)تخت بھائی کے علاقے جلالہ خوڑ میں نہاتے ہوئے ڈوبنے سے محمد انور جان بحق۔ اطلاع ملنے پر پر ریسکیو 1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ کر اس کی لاش کو پانی سے نکال کر ٹی ایچ کیو ہسپتال تخت بھائی منتقل کردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -