انجینئرنگ یونیورسٹی میں  داخلہ کے ٹیسٹ آج ہوں گے 

انجینئرنگ یونیورسٹی میں  داخلہ کے ٹیسٹ آج ہوں گے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر)انجیئرنگ یونیورسٹی  پشاور میں داخلے کیلئے ٹیسٹ آج 22  اگست کو صوبے کے مختلف اضلاع میں ایٹا  داخلہ ٹیسٹ منعقد کیا جائے گا یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ٹیسٹ نو بجے سے 12بجے تک جاری رہے گا  جبکہ  اسلامیہ کالجیٹ ہاکی گراونڈ پشاور میں منعقد کیا جائے گا، سوات میں گراسی گراونڈ،ایبٹ آباد میں یو ای ٹی کیمپس،ڈی ائی خان میں وینسم کالج،مردان میں عبدالولی خان یونیورسٹی،کوہاٹ میں کیڈٹ کالج کوہاٹ اور ملاکنڈ میں ملاکنڈ یونیورسٹی میں منعقد کیا جائے گا۔ ایٹا داخلہ ٹیسٹ میں مجوعی طور پر8148حصہ لینگے جسمیں 7492طلباء اور 565طالبات شامل ہے۔