سعودیہ سے آنیوالے 6 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

سعودیہ سے آنیوالے 6 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سعودی عرب سے کراچی آنے والے 6 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافر سعودی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے جدہ سے کراچی پہنچے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ مسافروں کو قرنطینہ کے لیے   قطر اسپتال اورنگی ٹاؤن روانہ کردیا گیا ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سعودی ایئرلائن کی پرواز سے مجموعی طور پر 209 مسافر کراچی پہنچے تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -