پولیس اہلکار امین خان کی والدہ وفات پاگئیں
سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)پولیس اہلکار امین خان کی والدہ وفات پاگئیں مرحومہ کی جنازہ گزشتہ روز شاخ قلی خان میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

You are subscribed Successfully