بہادر علی عرف بابو کی  شریک حیات انتقال کرگئیں 

بہادر علی عرف بابو کی  شریک حیات انتقال کرگئیں 

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر)سابق ہیڈ ماسٹر جی پی ایس قندھارو کلے تخت بھائی کے بہادر علی عرف بابو کی شریک حیات انتقال کرگئیں۔مرحومہ کو بعدازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عمائدین علا قہ نے شرکت کی۔ مرحومہ گورنمنٹ ہائی سکنڈری سکول کوپر میں ڈیوٹی دیتی تھی۔ مرحومہ طاھرعلی (محکمہ سوئی گیس)  مسلم خان ڈاکٹر واجد علی اور مولانا جاوید کی بہن جبکہ سابق سرکل تخت بھائی کے ASDEO  اکرام خان ریٹائیر کے بھابھی تھی۔ مرحومہ کی رسم قل بروز اتوار ملاکنڈ روڈ مسجد رحیم گل میں ادا کی جائے گی-

مزید :

پشاورصفحہ آخر -