سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس(ر)ریاض احمد خان بقضائے الہی انتقال کر گئے

سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس(ر)ریاض احمد خان بقضائے الہی انتقال کر گئے

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس(ر)ریاض احمد خان بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں مرحوم فیاض احمد اور اعجاز احمد خان کے بھائی، ایمل خان کے والد جبکہ سی این جی ایسوسی ایشن ضلع نوشہرہ کے چیئرمین جواد خان، ڈائریکٹر وفاقی محتسب فواد حنیف اور فہیم خان کے ماموں تھے مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان نوشہرہ کلاں میں سپردخاک کر گیا مرحوم کی رسم قل کلب روڈ نوشہرہ کینٹ میں ادا کی جائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -