پیر گوہر علی کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

پیر گوہر علی کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

  

رستم (تحصیل رپورٹر)پییر گوہر علی  اف نرشک کی اہلیہ انتقال کر گئیں ہیں۔ نمازجنازہ کے بعدآبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحومہ اکبرعلی کی والدہ تھیں۔ رسم قل بروز پیر خانقاہ آعظمیہ رحمیہ آمین المساجد نرشک میں آدا کی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -