سائینوویک ویکسین کی مزید 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں 

  سائینوویک ویکسین کی مزید 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں 

  

 اسلام آباد (این این آئی)انسداد کورونا ویکسین سائینوویک کی مزید 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔حکام وزرات صحت کے مطابق ویکسین حکومت پاکستان کی طرف سے خریدی گئی ہے۔ڈوز شیڈول تبدیل،سائینو فارم کی دوسری ڈوز 21، سائینوویک اور آسٹرازنیکا کی28 دن بعد لگائی جائیگیانہوں نے بتایا کہ ویکسین کی خریداری این ڈی ایم اے نے کی ہے، ویکسین وفاق کی اکائیوں کو طلب کے مطابق فراہم کی جائے گی۔

سائینوویک

مزید :

صفحہ اول -