افغانستان سے انڈونیشیا کا  سفارتی مشن پاکستان منتقل

افغانستان سے انڈونیشیا کا  سفارتی مشن پاکستان منتقل

  

 اسلام آباد /جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا نے افغانستان سے اپنا سفارتی مشن پاکستان منتقل کردیا۔انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کے مطابق کابل میں ڈپلومیٹک مشن عارضی طور پر پاکستان سے کام کرے گا، ابتدائی طور پر کابل میں محدود سفارتی عملہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔انڈونیشین وزیرخارجہ نے کہا کہ افغانستان کی نئی پیشرفت پر محدود سفارتی عملے کیساتھ آپریشن جاری رکھنے کا پروگرام تبدیل کرنا پڑا۔

 انڈونیشیا 

مزید :

صفحہ اول -