نیوپنڈ پولیس کی کارروائی  3ملزمان گرفتار،مقدمہ درج 

نیوپنڈ پولیس کی کارروائی  3ملزمان گرفتار،مقدمہ درج 

  

سکھر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)نیو پنڈ پولیس کا گٹکا فروش و جوا کے اڈے پر چھاپہ، تین ملزمان گرفتار،مقدمہ درج  کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نیو پنڈ پولیس نے گٹکا شاپ اور جوا کی اڈے پر چھاپہ مار کر 3 ملزم گرفتار کرلئے ہیں پولیس زرائع کے مطابق تھانہ نیو پنڈ پولیس نے نفیس پان والے سے 250 گٹکے برآمد کئے جبکہ جوا کے اڈے سے آکڑا پرچی عرفان بروھی سمیت دو افراد کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

صفحہ آخر -